باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ، میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ اور مریم نواز صاحبہ کی دادی جان بقضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔۔
اناللہ وانا الیہ راجعون ، عطاء تارڈ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی ولدہ انتقال کر گئی ہیں. ان کی عمر90سال تھی اور ان کی والدہ کی عمر 90 برس تھی ، کافی عرسے سے بیمار تھں‌اور لندن میں زیر علاج تھیں . ، مریم نواز کو پشاورجلسے میں وفات کی اطلاع دے دی گئی ہے.


نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ اپنے بیٹے نواز شریف کے پاس زیر علاج تھیں. جو کہ کافی عرصہ سے بیمار تھیں. ان وفات کی اطلاع مریم نوا ز کو پشاور کے جلسہ میں دی گئی جہاں وہ پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرنے والی تھیں
https://baaghitv.com/nawz-shreef-ki-walada-wafat-pa-gye/.

Shares: