نیپال، ندی میں بس گرنے سے پانچ افرادہلاک

0
41

نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں جمعہ کو مسافروں سے بھری ایک بس پھسل کر ترسولا ندی میں جا گری جس سے پانچ افراد کی موت جبکہ 16 دیگر زخمی ہو گئے۔

ہمالین ٹائمز کے مطابق یہ حادثہ شہر سے 50 کلومیٹر دور پرتھوی قومی شاہراہ پر پیش آیا۔

Leave a reply