اسلام آباد: وزیراعظم نے خوشخبری سنادی ، نیانظام کیسا ہوگا یہ بھی بتادیا ، اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقامی حکومتوں کا نیا نظام عوام کوبا اختیار بنانےمیں انقلاب برپاکرےگا، نئےنظام کےذریعےتعمیروترقی اور مسائل کاحل مقامی طورپرممکن بنایاجاسکے گا۔

فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں،

تفصیلات کے مطا بق وزیراعظم کی زیر صدارت فاقی دارالحکومت کے نئے بلدیاتی نظام سے متعلق ایک اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کےنئے مقامی حکومت کےمجوزہ نظام پربریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم کواسلام آباد کیلئے تجویزکردہ نئے لوکل گورنمنٹ نظام کے خد وخال پر تفصیل سے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ نئے نظام میں میئرکا انتخاب براہ راست الیکشن کےذریعےکیا جائے گا.

فضائی آلودگی سے ہمارے خدا پریشان ، ماسک پہن کر بچنے کی کوشش کرتے ہیں،

بریفنگ میں کہا گیا کہ ترقیاتی منصوبوں اور روزمرہ کےمعاملات کی ذمہ داری میئر کو سونپی جائےگی، وزیر اعظم نےدارالحکومت کیلئے مقامی حکومت کے نئے نظام سے متعلق تجاویزکوسراہا۔اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ مقامی حکومتوں کا نیانظام عوام کوبا اختیار بنانےمیں انقلاب برپاکرےگا، نئے نظام کے ذریعے تعمیر و ترقی اور مسائل کاحل مقامی طورپرممکن بنایا جاسکے گا۔

"مشن پرواز”خوبصورت،تحقیقی اورتاریخی کتاب ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا…

Shares: