نئی ووٹر لسٹوں میں نئ ووٹرز کا کتنا اضافہ ہو گا اہم خبر ، ذرائع کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے نئے ووٹرکی فہرست تیار ہو چکی ہےنئی فہرستوں میں ووٹرز کی تعداد میں 4ملین کااضافے کا امکان ہے اس طرح نئی فہرستوں میں ووٹرز کی تعداد 113ملین ہو جائےگی،الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کےلیےووٹر فہرست کی اشاعت نومبر میں کرے گا
اس سے قبل لیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی جلد تیاری کاحکم دیا تھا ، تجدید شدہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت نومبر میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اکتوبر 2019 سے تمام اضلاع میں ووٹرز آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کمیشن تمام اضلاع میں ڈسپلے سینٹرزقائم کرے گا- قانون کےتحت ووٹ کا اندراج صرف مستقل یاعارضی پتہ پرہوگا.

نئی ووٹر لسٹوں میں نئے ووٹرز کا کتنا اضافہ ہو گا اہم خبر
Shares: