9:11PM
ن لیگی کارکن پکڑا گیا ، کس مشن کے لیے بھیجا گیا جان کر سب حیران ہو جائیں
باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان پر بھی حملہ کی کوشش، رانا ثنا اللہ کے آدمیوں نے کہا جو نواز شریف کے ساتھ ہوا وہی عمران خان کے ساتھ بھی کرنا ہے ، حملہ آور نے سب بتا دیا
زیراعظم عمران خان کو جوتا مارنے آنے والا
شخص#PMLN #PTI pic.twitter.com/UWbhj8kXET— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) March 19, 2021
ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے جو ایک خاص مشن پر بھیجا گیا تھا کہ اس نے وزیرا عظم عمران خان کو جوتا مارنا تھا . گرفتار شخص حاجی آباد فیصل آباد کا رہنے والا ہے اور اس نے سب کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ وہ وزیرا عظم عمران خان کو جوتا مارنے کےلیے رانا ثناءاللہ کے داماد شہریار رانا نے بھیجا ہے .
مبینہ شخص نے اپنا نام مرزا رضا بتایا اس نے کلمہ پڑھ کر کہا کہ مجھے رنا ثناءاللہ کے داماد رانا شہر یار نے بھیجا ہے . تاکہ وزیرا اعظم عمران خان پر جوتا پھینک سکوں .








