نو جسٹس نو پیس ، ننھی بچی کی نعرے لگاتی ویڈیو وائرل ، دنیا بھر میں ظلم کے خاتمے کی امید بننے لگنے

واشنگٹن :نو جسٹس نو پیس ، ننھی بچی کی نعرے لگاتی ویڈیو وائرل ، دنیا بھر میں ظلم کے خاتمے کی امید بننے لگنے،اطلاعات کے مطابق اس وقت دنیا کی سب سے بڑی سپرپاورجس مشکل میں اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ، ہرطرف بغاوت ، خون خرابہ اورتوڑپھوڑ جاری ہے

 

 

 

 

 

 

ان حالات میں جہاں ایک طرف امریکی سیاہ فاموں کیطرف سے پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے وہاں حکومت کی طرف سے حالات کو قابومیں کرنے کی تدابیر بھی اختیارکی جارہی ہیں، اسی اثنا میں اب بڑے نہیں بلکہ چھوٹے چھوٹے امریکی بچے بھی مظاہرے کرتے گھروں سے باہرنکل آئے ہیں

 

 

ذرائع کے مطابق اس وقت واشنگٹن میں نو جسٹس نو پیس ، ننھی بچی کی نعرے لگاتی ویڈیو وائرل ، دنیا بھر میں ظلم کے خاتمے کی امید بننے لگنے ہیں ، اس بچی کی اس ویڈیونے وائٹ ہاوس کو بھی ہلا کررکھ دیا ہے

Comments are closed.