لاہور :پاکستان کے کسی علاقے میں چاند نظرنہیں آیا ، عید کب ہوگی رویت ہلال کمیٹی نے بتا دیا ،اطلاعات کے مطابق پاکستان کے کسی علاقے سے چاند دکھنے کی شہادتیں موصول نہیں ہوئیں ہیں کل آخری روزہ ہوگا اور عید الفطر انشاء اللہ 25 مئی کو منائی جائے گی۔
ملک کے دورے مقامات کی طرح کوئٹہ میںبھی چاند نظرنہیں ایا ، جس کے بارے میں زونل رویت ہلال کمیٹی کے ارکان نے پریس کانفرنس کرکے اصل صورت حال سے آگاہ کردیا
قاری عبدالرشید کا کہنا ہےکہصوبائی دارالحکومت میں چاندنظرنہیں آیا،اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ چاندکےحوالےسےکوئی شواہدبھی موصول نہیں ہوئی،
قاری عبدالرشید کا کہنا تھا کہ اب حتمی فیصلے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کےفیصلےکےمنتظرہیں ادھر ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ میں بھی چاند نظر نہیں آیا