لاہور: اپنے بچوں اور خواتین کی خود حفاظت کریں ، نیازی کے نئے پاکستان میں اب کوئی بھی محفوظ نہیں، حنا پرویز بٹ نے سیاسی بیان دے کرسب کوحیران کردیا،حنا بٹ نے یہ بیان داغ کرموٹروے کیس پر بیان دے کراپنا حصہ ڈال دیا ہے

باغی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کی رہنما حنا پرویزبٹ نے کہا ہےکہ اپنےبچوں اورخواتین کی خود حفاظت کریں،نیازی کےنئےپاکستان میں اب کوئی بھی محفوظ نہیں

 

 

ذرائع کے مطابق حنا پرویزبٹ کا کہنا ہے شکر گڑھ میں اوباش شخص نے دس سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔سمبڑیال میں بھی خاتون سے ذیادتی کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

حنا پرویز بٹ نے مزید کہا کہ اپنے بچوں اور خواتین کی خود حفاظت کریں۔۔ نیازی کے “نئے پاکستان” میں اب کوئی بھی محفوظ نہیں۔۔

Shares: