مزید دیکھیں

مقبول

ٹک ٹاک سٹارسرکاری ملازمین کا احتساب ناگزیر.تحریر: ملک سلمان

چاہئے تو یہ تھا کہ بیوروکریسی اور سرکاری...

کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا،ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ بیان میں کہا...

پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے برآمدات میں 28 فیصد اضافہ

پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کیلئے...

واٹس ایپ گروپ سے کیوں نکالا؟ ایڈمن کو گولی مار دی گئی

پشاور کے نواحی علاقے ریگی سفید سنگ میں...

کوئی اشٹام نہیں چلے گا ، اب چلے گی حکومتی رٹ:بڑا فیصلہ بڑی رقم

لاہور:کوئی اشٹام نہیں چلے گا ، اب چلے گی حکومتی رٹ:بڑا فیصلہ بڑی رقم ،اطلاعات کے مطابق گورنمنٹ آف پنجاب نے اشٹام پیپر کو مستقبل میں ختم کرنے کا عندیہ دے دیا.

پنجاب بھر میں اشٹام پیپرز ختم کرکے وائٹ پیپرز لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اشٹام پیپرز ختم کرنے سے پرینٹنگ کی مد میں سرکاری خزانے کو ایک ارب روپے کی بچت ہوگی۔

سنیئر ممبربورڈ آف ریونیو بابرحیات تارڑ نے کہا کہ اشٹام پیپرز ختم کرنے کا مقصد سرکاری خزانے اور عوام الناس کو نقصان سے بچانا ہے۔

وائٹ پیپرز پر تین طرح کے کوڈ ہوں گے۔یہ کم از کم ایک سوروپے سے لیکر جتنی مرضی نکلوایا جاسکتاہے۔وائٹ پیپر کی پرنٹ پر صرف ایک روپیہ خرچ آئے گا۔

وائٹ پیپر کاپائلٹ پروجیکٹ ایک ہفتہ کے اندر پتوکی سے جاری ھوگا جوکہ بعد میں پورے پنجاب میں رائج ہوگا۔۔۔