نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں،مرتضیٰ سولنگی

چین اور پاکستان کے تعلقات سدا بہار ہیں اور ان کا مستقبل بہت شاندار ہے
Murtaza Solangi

نگران وفاقی وزیرا طلاعات مرتضیٰ سولنگی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ایک بڑی جماعت کے رہنما ہیں ،مولانا فضل الرحمان کا بیان الیکشن کمیشن نے دیکھ لیا ہوگا، وہی اس کا مناسب جواب دیں گے ،انتخابات کے انعقاد کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، ہم الیکشن کمیشن کی معاونت کرنے کے ذمہ دار ہیں،نواز شریف کی واپسی کا نگران حکومت سے کوئی تعلق نہیں ،چین اور پاکستان کے تعلقات سدا بہار ہیں اور ان کا مستقبل بہت شاندار ہے

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ اس کتاب میں لیا گیا ہے،جو لوگ اور قومیں تاریخ سے سبق نہیں سیکھتی انہیں اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے، جب سے بطور نگران وزیر اطلاعات حلف اٹھایا ہے تب سے میری بیڑیوں اور زنجیروں میں اضافہ ہوگیا ہے، آج کے دور میں سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا کا فرق ختم ہوگیا ہے،ڈاکٹر فاروق عادل کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ،اختلاف رائے کو برداشت کرنا چاہیے،اس تقریب کے ذریعے پیغام ملتا ہے کہ تمام تر نظریاتی اور سیاسی اختلافات کے باوجود اکھٹے بیٹھیں،ہمیں ملک کے حقیقی مسائل پر کھل کر بات کرنا ہوگی،جس راہ پر کچھ سیاسی لوگ چل پڑے ہیں وہ تباہی کا راستہ ہے،ہمیں اپنے مسائل پر تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے بات کرنا ہوگی،ملک کو ترقی راہ پر گامزن کرنے کے لیے اجتماعی فکر کی ضرورت ہے،437 صفحات پر مشتمل یہ کتاب تلخ تجربات بیان کرتی ہے ،اس کتاب میں تاریخ کے دہرائے جانے کا بھی ذکر ہے ،

پولیس افسر و اہلکاروں کو حبس بے جا میں رکھنے کے واقعے کا مقدمہ درج

جڑانوالہ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے

 مسیحی قائدین کے پاس معافی مانگنے آئے ہیں،

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے جڑانوالہ واقعہ کا نوٹس لیا ہے

توہین رسالت کی مجرمہ خاتون کو سزائے موت سنا دی گئی

Comments are closed.