مزید دیکھیں

مقبول

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی ٹیسلا گاڑی خرید لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک...

4 ارب روپے سےزائدسیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ملزم گرفتار

کراچی میں 4 ارب روپے سے زائد سیلزٹیکس فراڈ...

جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان/یوکے، سمیع اللہ عثمانی صدر، صائمہ صابر جنرل سیکرٹری منتخب

ننکانہ صاحب،باغی ٹی وی(نامہ نگاراحسان اللہ ایاز) جرنلسٹس ایسوسی...

میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے بعد ایک اور بڑا اسکینڈل

کراچی: میری ٹائم وزارت میں زمین کے گھپلے کے...

اوسی بورے والاتھانہ سٹی کی حدود میں پولیس کا جوئے کے اڈے پہ چھاپہ 36افراد گرفتار

بورے والا کے نواحی علاقے پی بلاک میں پولیس نے بین الا ضلاعی جواری مرغوب شاہ کے ڈیرے پہ چھاپہ مارا اور جوا کھیلتے ھویے مرغوب شاہ اس کے بیٹے مسعود شاہ سمیت مختلف اضلاع کے 36 افراد گرفتار کرلیے اور داو پر لگی رقم مبلغ 9لاکھ 77ھزار اور موبائل فون برامد کرلیے۔

پولیس نے مقدمہ درج کرکے تمام ملزمان گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیے ملزمان پہ گیمبلنگ ارڈینس 1978 اور انفیکشن ایکٹ 2020 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ملزم کئی سالوں سے جویے کا اڈہ چلا رھا تھا اور اپنے اثرو رسوخ کی وجہ سے پولیس کی گرفت سے باہر تھا۔۔