غیر ملکی ” مافیا” جیت گیا ۔ نصاب تعلیم میں اسلام مخالف اور متنازعہ مواد کی نشاہدہی کرنیوالے افسرکی چھٹی

0
45

غیر ملکی ” مافیا” جیت گیا ۔ نصاب تعلیم میں اسلام مخالف اور متنازعہ مواد کی نشاہدہی کرنیوالے افسر کو ہی عہدے ہٹا دیا گیا ۔ اس بیچارے نے بڑے انگش میڈیم سکولوں کے نصاب میں ایسے مواد کی نشاہدہی کی تھی جو کہ اسلام ۔ نظریہ پاکستان کے خلاف ۔ توہین آمیز یا متنازعہ تھا ۔ سیرت النبی کو نصاب میں شامل کرنا چاہتا تھا۔

 

ذرائع کا کہنا ہے کہ 100 کتب میں متنازعہ اسلام مخالف یا توہین آمیز مواد کی نشاہدہی کی تھی ۔ باقاعدہ میڈیا کو ثبوت دئیے گئے اور ایلیٹ سکولز کی مزید کتابوں کی چھان بین کرکے رپورٹ پیش کرنیوالا تھا ۔

ویسے حکومت نے اسے بڑا اقدام قرار دیا تھا اور خوب تعریفیں اور داد وصول کی تھی ۔ لیکن حکومت اس لبرل و سیکولر ایلیٹ سکول مافیا کے سامنے نہ ٹک سکی ۔ اپنے ہی آفیسر کو ہٹانا پڑ گیا ۔۔ اس سے ایک سبق بھی دیا گیا کہ جو بھی نصاب کے حوالے سے چوں چراں کرے گا اس کا یہی حال کیا جائے گا۔۔۔

ایلیٹ سکولز کے نصاب کو دیکھنے کی جرات کوئی نہیں کر سکتا ۔ وہ اسلام ۔ تاریخ پاکستان سے متعلق جو چاہئے پڑھائیں ۔ توہین آمیز مواد شامل رکھیں کسی کی جرات نہیں۔ پوچھ سکے ۔۔

لو جی پورا ہو گیا یکساں نصاب تعلیم کا خواب بھی ۔۔اس سے اندازہ ہو جانا چاہیے کہ ایلیٹ کلاس پرائیویٹ سکولز اور غیر ملکی پبلشر مافیا کس قدر طاقتور ہے ۔۔

Leave a reply