اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑا مطالبہ مان لیا.
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اٹھارٹی نے روپےکی قدرمیں کمی سے ہونے والے نقصان پرآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا بڑامطالبہ مان لیا ہے جبکہ اوگرا نےآئل مارکیٹنگ کمپنیوں کومراسلہ جاری ک کیا ہے ، جس میں اآئل مارکیٹنگ کمپنیوں سےپچھلے6ماہ کےنقصانات کی تفصیلات 15 روز میں طلب کرلیں۔

اوگرا کے مطابق اوایم سیزکےساتھ 21 مارچ کوایل سیزاورایکسچینج ریٹ کےمسائل زیرغورآئے،حکومتی پالیسیزکےمطابق خام تیل درآمد کرنےکی تفصیلات فراہم کی جائیں،اورپچھلے 6 ماہ میں موجودہ ایکسچینج ریٹ پرہونےوالےنقصانات سےبھی آگاہ کیاجائے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
پنجاب اور کے پی کے انتحابات سے متعلق آئینی درخواست پر فیصلہ محفوظ
ماہ رمضان میں موسیقی کا پروگرام نشر کرنے پر طالبان نےخواتین کے زیرانتظام ریڈیواسٹیشن بند کردیا
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے کہا ہے کہ پچھلے چھ ماہ میں 35 ارب روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔ خیال رہے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ایکسچینج ریٹ نقصانات کوصارفین سے پوراکرنےکی خواہشمند ہیں۔

Shares: