اوگرا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان،ریلیف دینے کا سوچ لیا

0
33

اوگرا نے عوام کوریلیف دینے کا سوچ لیا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے فی لٹر کمی کاامکان

 اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔

پٹرول ایک روپیہ 50 پیسے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر تک کمی کی تجویز ہے

وزیراعظم کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کااعلان ہوگا

وزارت خزانہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اعلان آج کرے گی

نئی قیمتوں کا تعین 15 روز کےلئے کیا جائے گا

Leave a reply