او آئی سی کا 13رکنی مستقل آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق مظفر آباد کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گیا ہے

او آئی سی کے مستقل آزاد کمیشن برائے انسانی حقوق کے ارکان میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، ترکی، تیونس، مراکش، آذربائیجان، ملائشیاء، گیبن، نائیجیریا اور یوگنڈا کے ارکان شامل ہیں۔یہ وفد آزاد کشمیر کے صدر ، کل جماعتی حریت کانفرنس کے ارکان ، کشمیری مہاجرینا ور یو این فوجی مبصر مشن کے حکام سے ملاقاتیں بھی کری گا،وفد کل ایل او سی کا بھی دورہ کریگا۔

سعودی عرب اور اسرائیل کا نیا کھیل، سنئے اہم انکشافات مبشرلقمان کی زبانی

کرونا وائرس، امید کی کرن پیدا ہو گئی،وبا سے ملے گا جلد چھٹکارا،کیسے؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

محمد بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ، خوف کا شکار، سنئے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

شاہ سلمان کی طبیعت بگڑ گئی،سعودی عرب خطرناک راستے پر،اہم انکشافات ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

روانگی سے قبل آذربائیجان کے رکن ڈاکٹر ایدین صفی نے کہا کہ ہم اپنے کشمیری بہن بھائیون کو بتانے جا رہے ہیں کہ وہ تنہا نہیں اسلامی ممالک کے ساتھ ہیں ، بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہمیں دورہ کرنے کی اجازت نہیں دی۔

مسلم ممالک کی تنظیم او آئی سی نے انسانی حقوق کمیشن کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کرانے اور زمینی حقائق کی جانچ پڑتال کا ٹاسک دیا ہے مگر بھارتی مقبوضہ وادی میں کسی عالمی انسانی حقوق کی تنظیم کو دورہ کرنے کی اجازت نہیں دے رہا بھارت نے پانچ اگست 2019 کو اپنے سیاستدانوں کو بھی مقبوضہ وادی کا دورہ کرنے سے روک دیا تھا۔اس سے قبل بھی متعدد بار غیر ملکی صحافی اور سفارتکار آزاد کشمیر کے دورے کرچکے ہیں

کشمیر میں رواں برس بھارتی فوجیوں کی ہلاکت میں اضافے سے مودی سرکار پریشان

پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید

پاکستان حملہ کر دے گا، بھارتی فضائیہ کو کہاں لگا دیا گیا جان کر ہوں حیران

ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ

پلوامہ،لشکر سے وابستہ عسکریت پسندوں کی 5 بار نماز جنازہ ادا،دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال

مقبوضہ کشمیر، شہداء کے جنازوں کو عسکریت پسندوں کی سلامی، بھارتی فوج دیکھتی رہ گئی

Shares: