اوکاڑہ : ٹریفک پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی ہیلمٹ مہم کا آغاز

اوکاڑہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اوکاڑہ ٹریفک پولیس کی جانب سے روڑ سیفٹی ہیلمٹ مہم کا آغاز کیا گیا اور عوام الناس میں ہیلمٹ تقسیم کیے گئے

اوکاڑہ ،باغی ٹی وی( نامہ نگار ملک ظفر)اوکاڑہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور اوکاڑہ ٹریفک پولیس کی جانب سے روڑ سیفٹی ہیلمٹ مہم کا آغاز کیا گیا اور عوام الناس میں ہیلمٹ تقسیم کیے گئے

جس میں ڈی پی او اوکاڑہ منصور امان ،سابقہ صدر اوکاڑہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری خلیل الرحمن اور چیمبر آف کامرس کے اعلی ممبران نے شرکت اختیار کی اور عوام الناس میں ہیلمٹ تقسیم کیے گئے تاکہ عوام الناس میں شعور اجاگر ہو اور وہ خود اپنی حفاظت کو ترجیح دیں

Leave a reply