اوکاڑہ(علی حسین) صدرگوگیرہ کے قریب بگیانہ روڈ ڈکیتی کی واردات تین مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر واپڈا ملازم سے نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا دس بجے واپڈا ملازم محمد حنیف ڈیوٹی سے واپس اپنےگھر موٹرسائیکل پر چک نمبر 25 جیڈی جا رہا تھا کہ بگیانہ روڈ پر خالصہ چوک سے پہلے جہاں سڑک خراب ہے موٹرسائیکل کی رفتار کم ہوتے ہی ڈاکو وں گن پوائنٹ پر روک لیا 2800روپے نقدی اور نوکیا موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔
ا
اوکاڑہ صدرگوگیرہ واپڈہ ملازم کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ ڈاکو نقدی موبائل فون چھین کرفرار
Shares: