اوکاڑہ(علی حسین) اوکاڑہ کے نواحی علاقہ تھانہ راوی کی حدود میں 16 سالہ نوجوان کو 12 جی ڈی کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ن قتل کر ڈالا نوجوان کی شناخت محبوب ولد شہادت کے نام سے ہوئی ہے پولیس تھانہ راوی موقع پر پہنچ گئی پولیس نے نعش کو قبضے میں لے کر مزید کارروائی شروع کردی قتل کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
مزید دیکھیں
مقبول
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ،پی ٹی رہنما جے آئی ٹی کے سامنے پیش
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی...
بلاول بھٹو،وزیراعلیٰ سندھ اور متحدہ کی جعفر ایکسپریس پر حملے کی شدید مذمت
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری...
بیٹی کی طبیعت میں بہتری ،محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ کیلئے دستیاب ہوں گے
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف...
شہری کی غیر قانونی حراست،اسلام آباد ہائیکورٹ نےآئی جی کو کیا طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری علی محمد کو مبینہ...
اسلام آباد: پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس، وزیر اعظم کی ہدایات پر سخت اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی...