وزیراعظم عمران خان کے ہمسایوں کے گھر چوری کی واردات
![](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2020/08/Imran-Khan-2-750x369-1.jpg)
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں امن و امان کے دعووں کیوزیر اعظم عمران خان کے پڑوسیوں کے گھر میں چوری کی واردات ہوئی ہے
واقعہ لاہور میں پیش آیا جہاں وزیراعظم عمران خان کی لاہور رہائش گاہ زمان پارک کے ہمسائیوں کے گھر ڈیڈھ کروڑ کے قریب مالیت کی چوری کی واردات ہوئی ہے،نامعلوم چور اویس مجید نامی شہری کے گھر سے سے 1 کروڑ 30 لاکھ مالیت کی چیزیں لے اڑے
اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا
امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا
نامعلوم چور طلائی زیورات، لیپ ٹاپ اور قیمتی گھڑیوں سمیت دیگر سامان چوری کر کے فرار ہوگئے،متاثرہ شہری اویس کا کہنا ہے کہ ہماری فیملی سیر کے لئے ایبٹ آباد گئے ہوئے تھے ۔نامعلوم چور واش روم کی کھڑکی کی طرف سے گھر میں داخل ہوئے ۔
لاہور: وزیر اعظم عمران خان کے لاہور رہائش گاہ زمان پارک کے ہمسائیوں کے گھر ڈیڈھ کروڑ کے قریب مالیت کی چوری واردات
نامعلوم چور اویس مجید نامی شہری کے گھر سے سے 1 کروڑ 30 لاکھ مالیت کی چیزیں لے اڑے@ImranKhanPTI @DIGOpsLahore @CcpoLahore pic.twitter.com/WX2WUdrZFp
— Ahmer Khokhar (@AhmerKhokhar08) August 16, 2020
واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس اور دیگر تحقیقاتی ٹیمیں جائے وقوعہ سے شواہد جمع کرنے پہنچ گئے ۔پولیس نے شواہد جمع کرنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے
لاہور میں سیکورٹی کے دعووں کی قلعی کھل گئی،عدالت کے باہر دن دیہاڑے گولیاں چل گئیں،ایک شخص جاں بحق