آن لائن فٹنس ٹیسٹنگ ہم سب کے لیے ایک نیا تجربہ تھا.لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن ٹیسٹنگ کا فائدہ ہوگا. آج کل کرکٹ بہت تیز ہوگئی لہذا فٹنس ٹیسٹ کی اہمیت بڑھ جاتی ہے.مقصد یہ ہے کہ گراؤنڈ میں واپسی پر اسکلز میں کمی کو ذہنی مضبوطی سے دور کریں، جویریہ خان
آن لائن فٹنس ٹیسٹ کا سنا تو بہت نروس تھے،پہلی بار آن لائن فٹنس ٹیسٹ دینے کے لیے پرجوش تھے.کائنات امتیاز
Fast bowler @kainatimtiaz16 reflects on the online women’s fitness tests
🎧 PCB Podcast: https://t.co/O6IYKkFz9J https://t.co/YtB96PkmeE
ہمارے ٹرینر نے سمجھایا کہ گھر میں رہتے ہوئے کیسے ٹیسٹ کی تیاری کرنی.خواتین کرکٹرز کے لیے آن لائن سیشن اور آن لائن فٹنس ٹیسٹ دونوں مفید رہے.امید ہے جہاں سے کرکٹ چھوڑی لاک ڈاؤن کے بعد وہی سے شروع کریں گے، سدرہ نواز