کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کے چرچے عام ہوگئے

0
41

ہارورڈ: کینسر کی 20 اقسام کی شناخت کے لیے فقط ایک بلڈ ٹیسٹ ، انقلابی ٹیسٹ کی حیثیت اختیار کرگیا ہے ، اس سے پہلے کینسر کی تشخیص کے لیے بڑے ہی مہنگے اور بہت زیادہ ٹیسٹوں پر اکتفا کیا جارہا ہے،ویسے تو کینسر کی لاتعداد اقسام ہیں جنہیں شناخت کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ مگرتازہ انقلابی ٹیسٹ ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے تیار کرکے ہچلچل مچادی ہے

“تاجروں نے اسلام آباد مارچ کا کیوں اعلان کردیا ؟ کب ہو گیا یہ مارچ یہ خبر بھی آگئی” لاک ہے

تاجروں نے اسلام آباد مارچ کا کیوں اعلان کردیا ؟ کب ہو گیا یہ مارچ یہ خبر بھی آگئی

اس نئے بلڈ ٹیسٹ کی کامیابی کا سہرہ ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے سر ہے جنہوں نے ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین نے سرطان کی تشخیص کےلیے ایک ایسا بلڈ ٹیسٹ آزمایا ہے جو 20 اقسام کے کینسر کی خبر دے سکتا ہے۔ پرائیویٹ کمپنی گریل انکارپوریٹڈ نے یہ ٹیسٹ وضع ہے جس کی اہم آزمائش ہارورڈ یونیورسٹی کے ڈینا فیبر انسٹی ٹیوٹ نے کی ہے۔

“کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی” لاک ہے

کیسا ‌ظالم باپ ،اپنی ہی بیٹیوں‌ پر چھریاں چلادیں‌،ظالم باپ نے چھریاں چلانے کی وجہ بھی بتادی

اس ٹیکنالوجی میں خون میں میتھائل گروپس کی شناخت کی صلاحیت ہے جو چھوٹے چھوٹے کیمیائی یونٹس ہوتے ہیں۔ یہ ننھے ننھے سالمات کسی ڈی این اے سے چمٹ جاتے ہیں اور جین کو سوئچ آن یا آف بھی کرسکتے ہیں۔ اس طرح جین کے کھلنے اور بند ہونے کے پیٹرن اور رویوں سے معلوم کیا جاسکتا ہے کہ کونسا جین غیرمعمولی اظہار کرتے ہوئے کینسر کی خبر دے رہا ہے۔

“2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی ، یہ بد بخت کون ہیں‌، خبر نے تہلکہ مچا دیا” لاک ہے

2 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی ، یہ بد بخت کون ہیں‌، خبر نے تہلکہ مچا دیا

آزمائشی طور پر اسے خون کے 3600 خون کے نمونوں پر آزمایا گیا تو اس نے 99 فیصد درستگی اور یقینیت سے کینسر کی خبر دی جو ایک اہم ترین کامیابی بھی ہے۔ اس کے علاوہ یہ ٹیسٹ کینسر کے درجے اور شدت بھی بیان کرتا ہے۔ یعنی پہلے اسٹیج کا کینسر 32 فیصد، دوسرے درجے کا کینسر 76 فیصد اور تیسرے اسٹیج کا کینسر 85 فیصد درستگی کے ساتھ بیان کرتا ہے۔ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کے مطابق مستقبل قریب میں‌ اس ایک ٹیسٹ سے کینسر کی بہت سی بیماریوں پر قابوپانے میں‌مدد ملے گی

ڈینا فیبر کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کا یہ بھی کہنا کہ اس کے علاوہ اسٹیج فور کینسر کی تشخیص 93 فیصد درستگی کے ساتھ کرسکتا ہے۔ اس ٹیسٹ کی بدولت چھاتی، گردن، لمفی غدود، پھیپھڑے، خون، لبلبے، پتے اور مثانے کے سرطان کی درست ترین شناخت کی جاسکتی ہے۔

Leave a reply