وزیراعظم عمران خان کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی پر حملہ کرنے والے سینیٹ پر قابض ہونا چاہتے تھے، آج وہ ناکام اور جمہوریت جیت گئی ہے.

ایک اور سابق وزیراعظم عید کرے گا جیل میں

باغی ٹی وی کی ر پورٹ کے مطابق پاکستان کے وفاق کو آج مضبوط کیا گیا، اگست کا مہینہ قیام پاکستان کا ہے، اس میں استحکام پاکستان کی ضرورت ہے، عدم استحکام کا شکار کرنے کے لئے کٹھ پتلی ٹولہ سینیٹ پر قابض ہونا چاہتا تھا جو قومی سلامتی پر حملہ آور رہے ہیں ، جنہوں نے‌آج تک پاکستان کے جھنڈے کو ہاتھ میں پکڑ کر قائداعظم کے نظریئے سے یکجہتی نہیں کی، آج تعمیر پاکستان کے نئے سفر کا آغاز ہوا ہے.

وزیراعظم کو شاہد خاقان عباسی کی گرفتاری کا بتایا گیا تو انہوں نے کیا کہا؟ اہم خبر

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج جمہوریت جیتی، اپوزیشن کو کہتی ہوں کی عمران خان کے خلاف حسد پر مبنی چالوں سے باز آ جائیں، صادق سنجرانی کو نشانہ بنایا گیا، بہانہ کوئی اور نشانہ کوئی اور تھا، عمران خان سے بغض کے نتیجہ میں ایسا کیا گیا.

اپوزیشن اتحاد ہوا فیل، صادق سنجرانی عہدہ بچانے میں کامیاب

چیئرمین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ناکام ہو چکی ہے، پولنگ کا عمل مکمل ہوا، اور تحریک عدم ناکام ہوئی ،صادق سنجرانی عہدہ بچانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، پانچ ووٹ مسترد ہوئے، اپوزیشن کو 53 ووٹ درکار تھے ،

سینیٹ اجلاس، ووٹنگ جاری، ایوان میں کتنے اراکین موجود؟ اہم خبر

سینیٹ کا ہنگامہ خیز اجلاس شروع، چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تحریک پیش

حکومت کو لگا بڑا دھچکا، اتحادی اراکین کا چیئرمین سینیٹ کو ووٹ دینے سے انکار

اپوزیشن اراکین نے سینیٹ میں ایسا کام کیا کہ شہباز شریف ہوئے پریشان

صادق سنجرانی کو کتنے ووٹ ملیں گے، شبلی فراز کا دعویٰ سن کر اپوزیشن ہوئی پریشان

Shares: