اپوزیشن کی سیاست بند، شیخ رشید کا بڑا دعوی

0
53

کرونا وبا اور نامسائد بین الاقوامی معاشی حالات کے باوجود پاکستانی معیشت کا 4 فیصد گروتھ ریٹ وزیر اعظم عمران خان اور انُکی معاشی ٹیم کی غیر معمولی کارکردگی کا مظہرہے۔تمام معاشی اعشاریے مثبت ہونے کا مطلب ہے پاکستانی معیشت اب “ٹیک آف “کرچکی۔اگلے دو سالوں میں ترقی کی یہ شرح انشاءللہ مزید بڑھے گی۔

اپوزیشن کی معاشی ترقی پر تنقید کا مطلب ملک میں محض سیاسی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے۔اپوزیشن کو ڈر ہے کہ عمران خان اگلے الیکشن میں مزید کامیابی حاصل کرے گا۔انکی سیاسی دکان اب بند ہو چکی۔حکومت کے آیندہ بجٹ میں غریب طبقے بالخصوص تنخواہ دار اور سفید پوش طبقے کے لئے مراعات رکھی جائینگی۔شیخ رشید کا سوشل میڈیا پر بیان۔

Leave a reply