‏اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ ملیر کورٹ پہنچ گئے

0
66

‏قائد حزبِ اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی ملیر کورٹ میں پیشی بڑی تعداد میں کارکنان موجود، کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال ہوا۔ ‏تیرا دل میرا دل حلیم عادل، حلیم عادل
حلیم عادل شیخ کی ملیر کورٹ میں پیشی، کارکنان کی نعریبازی ہوئی۔قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ملیر کی عدالت میں میڈیا سے بات چیت حفیظ شیخ کے جب سات ووٹ ضایع ہوتے ہیں تو اس کو جائز سمجھا جاتا ہے جب گیلانی کے سات ووٹ ضایع ہوتے ہیں تو ان کو ناجائز سمجھا جاتا ہےیہ ایک مقافات عمل ہے پئسوں سے سب کچھ خریدا نہیں جاتا ہے ‏میں سندھ کی عوام کو کیس لڑتا ہوں پوری سندھ میں جاکر ان لوگوں کو بے نقاب کرتا ہوں اگر یہ دہشتگردی ہے تو میں کرتا رہوں گا عوام کی آواز بنتا رہوں گا۔

Leave a reply