نواز شریف مان گئے…………..
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لئے باپر جانے پر رضا مند ہو گئے، نواز شریف کو کہاں لے جا جائے گا اور کہاں علاج کروایا جائے گا اس پر مشاورت شروع کر دی گئی ہے،
دوسری جانب باہر سے ایک ڈاکٹر پاکستان آ رہا ہے وہ بھی نواز شریف کا چیک اپ کرے گا، نواز شریف کو اتفاق ہسپتال، شریف میڈیکل سٹی، حمید لطیف ہسپتال منتقل کیا جا سکتا ہے.
واضح رہے کہ نواز شریف کو لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ضمانت دے دی تھی
نواز شریف ضمانت منظور ہونے کے باوجود رہا نہیں ہو سکیں گے.اہم خبر
نواز کی ضمانت، ہسپتال میں مریم نواز کو کس نے دیا بوسہ؟
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے گئے، وزیراعظم پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب اور چیئرمین نیب کو عدالت نے نوٹس جاری کئے ،عدالت نے حکم دیا کہ آج ہی کوئی نمائندہ مقرر کر کے چار بجے عدالت میں بھجوائیں،
نواز شریف کی صحت ، باغی ٹی وی پر 2 ستمبر کو شائع خبر کی ڈاکٹرز نے کی تصدیق
نواز شریف کو ہارٹ اٹیک …پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ کو بلا لیا گیا
سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسزاسپتال میں 5واں روزہے، ذرائع میڈیکل بورڈ کے مطابق نوازشریف کے پلیٹ لیٹس کی تعداد اب بھی کم ہے ،نواز شریف دل کی تکلیف کی شکایت کر رہے ہیں ،نواز شریف کے دل کی دائیں جانب جانے والی خون کی نالی 47 فیصد بلاک ہو چکی ہے ،دل کے بائیں جانب جانے والی خون کی شریان 19 فیصد بلاک ہے،نواز شریف کو شوگر کے باعث انسولین بھی دی جا رہی ہے