راجستان:بھارت کی سرزمین نہ صرف عام مسلمانوں کے لیے مقتل گاہ بن گئی ہے بلکہ یہ سرزمین جانوروں اورپرندوں کےلیے بھی ایک مذبحہ خانہ بن کررہ گئی ہے،بھارت میں جانوروں اورپرندوں کے لیے رہنا بھی جان سے ہاتھ دھونے کے برابر ہے،
https://www.ndtv.com/video/news/news/over-10-000-birds-found-dead-near-rajasthan-lake-in-a-week-532666
ذرائع کے مطابق بھارتی ریاست راجستان کی ایک مشہور علاقے جئے پورکی سمبھارجھیل کے احاطے اورگردونواح میں کم وبیش 10 ہزارپرندے مردہ حالت میں پائے گئے ہیں،ماہرین جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ یقینی طورپرکہا جاسکتا ہےکہ بھارت کی اس جھیل کے احاطے اورگردونواح میں کوئی ایسی زہریلی چیزیں ، جن میںخوراک ، پانی یا خطرناک کیمیائی گردوغبارسے آلودہ فضا کی وجہ سے ان پرندوں کی موت واقع ہوئی ہے
دوسری طرف بھارتی جنگلی حیات کے ماہرین سمیت 70ممبران اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ دیگرجانوروں کو بچانےکے لیے اس علاقے سے وہ زہریلے فضلے ہٹانے پرغورکیا جارہا ہے جس کی وجہ سے یہ پرندے ہلاک ہوئے ہیں،