مزید دیکھیں

مقبول

وزیراعظم کی اہلخانہ کے ہمراہ جاتی امرا آمد

جاتی امرا: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے اپنے اہلخانہ...

پارکنگ سٹینڈ پر اوور چارجنگ،مقدمہ درج،ایک شحض گرفتار

قصور عیدالفطر کے موقع پر بابا بلھے شاہ...

وزیراعظم کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے...

وفاقی وزیر داخلہ کی اووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پراووربلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کرنیکا فیصلہ کرلیا گیاہے ،ٹیمیں تشکیل نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا-

باغی ٹی وی : سرکاری کنکشنز پرہونیوالی اووربلنگ کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے کے افسران پر مشتمل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،لیسکو کے مینجر ایس اینڈ آئی انور وٹو کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا،سرکاری کنکشنز کے بعد پرائیویٹ صارفین کے کنکشنز میں بھی اووربلنگ کی چیکنگ ہو گی-

نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیمیں صارفین کے کنکشن کی چیکنگ کر کے ریڈنگ رپورٹ بنائیں گی،رپورٹ کی روشنی میں چارج ہونیوالے زائد یونٹس کا تخمینہ لگایا جائےگا،اووربلنگ کرنیوالے افسران و ملازمین کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہو گی۔

رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا

طورخم سرحد پر ایف سی اور ایف آئی اے اہلکار وں کے درمیان تلخ …

قیدیوں کی سزا میں 90روز کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری