پاک افغان سرحد ،کراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا اعلان

0
46

افغان صدارتی انتخابات،پاکستان نے پاک افغان سرحد پرکراسنگ پوائنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 27اور28ستمبرکو تمام داخلی راستے اور کارگو ٹرمینلز مکمل بند ہوں گے ،کراسنگ پوائنٹس پرصرف مریضوں کو داخلے کی اجازت دی جائے گی،پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں

جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک افغان سرحدی علاقہ کا دورہ، فوجی جوانوں سے ملاقات اور انکی حوصلہ افزائی کی

ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ پیدل آنے والے شہریوں اور تجارتی گاڑیوں کوتلاشی کے بعد داخلے کی اجازت ہوگی،

Leave a reply