پاک فضائیہ تیار، دشمنوں پر نظر ہے، سربراہ پاک فضائیہ کا دبنگ اعلان

0
51

سربراہ پاک فضائیہ مجاہد انور خان نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پارلیمنٹ ہاوَس میں ملاقات کی ہے

عالمی برادری کو خبردار کرتا ہوں کہ بھارت جھوٹا آپریشن کر سکتاہے، وزیراعظم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملکی دفاع کے لیے پاک فضائیہ کی خدمات کو سراہا ،ملاقات میں اسپیکرقومی اسمبلی اور سربراہ پاک فضائیہ نے پاکستان ویلفیئرٹاوَن کے قیام پرتبادلہ خیال کیا

بھارت کشمیر میں نیا ناٹک رچانے والا ہے،دنیا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ پوری قوم دفاعی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے ، پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان نے کہا کہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں پاک فضائیہ ہر وقت تیار ہے،ملک کے دشمنوں کی ہر حرکت پر نظر رکھے ہوئے ہیں

کرشنا جنم دن کے موقع پر ہندو منائیں گے پاکستان میں یوم یکجہتی کشمیر

Leave a reply