وزیرستان و بلوچستان، پاک فوج کے 10 جوان پاک سرزمین پر قربان

0
64

شمالی وزیرستان و بلوچستان میں ہفتی کو پاک فوج کے 10 جوان شہید ہو گئے

بلوچستان، دہشت گردوں کی فائرنگ سے کیپٹن سمیت چار جوان شہید

شمالی وزیرستان، سرحد پار سے فائرنگ،پاک فوج کے چھ جوان شہید

باغٰی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آج ہفتہ کو شمالی وزیرستان کے علاقے میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 جوان شہید ہوئے ہیں تو دوسری جانب بلوچستان کے علاقے تربت میں پاک فوج کے چار جوان دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے ہیں.’

بھارتی میڈیا دفاعی بجٹ میں کٹوتی پر من پسند تجزیے کر رہا ہے، قوم فوج کے ساتھ ہے. میجر جنرل آصف غفور

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ فوجی جوانوں کی شہادتیں خطہ میں امن کے لئے ہیں، قبائلی علاقوں کی‌ صورتحال بہتر ہو رہی ہے. پاک افغان سرحدکومحفوظ بنانے پرتوجہ مرکوزہے،دشمن عناصر بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں اور بلوچستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں، ان کی سازشیں ناکام ہوں گی. ان شاء اللہ

 

پاک فوج نے آواران میں ایسا کام کیا جو حکومت بھی نہ کر سکی

جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 نئے ریڈار کیساتھ مارچ 2020ء تک آپریشنل ہوگا،سربراہ پاک فضائیہ

Leave a reply