پہلا ٹی 20،پاکستان نے آسٹریلیا کو119رنز کا ہدف دے دیا.آسٹریلیا کو ڈک ورتھ لیوئس میتھڈ کے تحت 15اوورزمیں119رنز بنانے ہوں گے.رش کے باعث پہلا ٹی ٹوئنٹی 15،15اوورز تک محدود کردیا گیا تھا.
اس سے پہلے پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاپہلا ٹی 20، بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا
تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان اور آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستانی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر رہے ہیں۔







