مزید دیکھیں

مقبول

پانی پر ہمارا حق ہے ، دفاع کریں گے، وزیر برائے توانائی

وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا...

بھارتی وزیراعظم مودی کی فوج کو پہلگام واقعے پر ردعمل کی اجازت

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی فوج کو پہلگام...

تقسیم ہند سے سندھ طاس تک، بھارتی دہشت گردی

تقسیم ہند سے سندھ طاس تک، بھارتی دہشت گردی تحریر:ڈاکٹرغلام...

بھارت کا غیر ذمہ دارانہ رویہ ،منہ توڑ جواب دیں گے، وزیر خارجہ

وزیرخارجہ و نائب وزیراعظم اسحٰق ڈار نے کہا ہے...

پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک آج سُپر مون نظر آئے گا

کراچی: پاکستان اور سعودی عرب سمیت کئی عرب ممالک میں آج سُپر مون نظر آئے گا۔

باغی ٹی وی: ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ آج یعنی یکم اگست کو چاند زمین کے انتہائی قریب اور معمول سے 14 فیصد بڑا اور 30 فیصد زیادہ روشن نظر آئے گا،رواں ماہ میں دو سُپر مون ہوں گے ۔

ڈ اکٹرجاوید اقبال کے مطابق کم وبیش یہی نظارہ رواں ماہ کے اختتام پر30 اگست کو بھی ہوگا،جس کے دوران چاند کا حجم بڑاد کھائی دے گاجبکہ وہ زیادہ روشن بھی نظرآئے گا ایک ماہ میں دوسری بارہونے والے فل مون کو بلیومون کا نام دیا جاتا ہے،ایسا پھر دوبارہ 2037 میں ہوگا اس سال کا آخری سُپرمون ستمبر میں دیکھا جائے گا۔

سعودی عرب میں نصابی کتب سے اسرائیل مخالف مواد ہٹا دیا گیا

اس حوالے سے جدہ میں فلکیات سوسائٹی کے سربراہ انجینئر ماجد ابو زاہرہ کا کہنا ہے کہ سُپر مون مکہ مکرمہ کے وقت کے مطابق رات 09:31 پر تکمیل کو پہنچے گا اور اس وقت چاند زمین سے 357،528 کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا ماجد ابو زاہرہ کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ سُپر مون تقریباً 14 فیصد بڑا ہوگا اور اس کی روشنی تقریباً 30 فیصد زیادہ ہوگی۔

چین میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی،ہزاروں افراد شیلٹرز ہوم میں پناہ لینے پر مجبور