آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ پاکستان ٹیم اور کھلاڑیوں کو ملی اچھی پوزیشن
باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق : آئی سی سی ٹی 20 ٹیم رینکنگ میں پاکستان 3 پوائنٹس کھو کر بھی اپنی چوتھی اور نیوزی لینڈ 3 پوائنٹس لے کر اپنی سابقہ پوزیشن پر برقرار ہے جبکہ پلیئرز درجہ بندی میں کیوی اوپنر ٹم سیفرٹ اور فاسٹ با ئولر ٹم ساؤتھی نے کیریئر کی بہترین پوزیشن حاصل کی ہے .شاہین آفریدی نے کیریئر بیسٹ 16 ویں پوزیشن حاصل کرلی ، حفیظ اور رضوان نے بھی اہم فائدہ اٹھایا.سیفریٹ نے 24 درجہ چھلانگ کے ساتھ کیریئر کی بہترین نویں پوزیشن لی پر. 176 رنز کے ساتھ مجموعی طور پر ٹاپ کیاتها جبکہ سیریز میں ساؤتھی کی چھ وکٹیں اسے13 ویں سے ساتویں پوزیشن پر لے گئیں۔
گذشتہ سال نومبر میں حاصل کی گئی 10 ویں پوزیشن سے بہتر مقام بنایا۔ اس طرح ساؤتھی اپنے کیریئر کے دوران تینوں فارمیٹس میں ٹاپ 10 میں پہنچ چکے ہیں ، ٹیسٹ میں چوتھے اور ون ڈے میں نویں نمبر پر ہیں۔
پاکستان محمد حفیظ کے 140 رنز نے ان کو 14 درجہ بہتری کے ساتھ م 33 ویں پوزیشن پر پہنچادیا۔ محمد رضوان نے 158 رنز بنائے ،وہ 158 ویں پوزیشن پر آگئے.پاکستان کے بائولر فہیم اشرف 22 ویں نمبر سے 13 ویں پوزیشن پر آگئے ، شاہین آفریدی نے کیریئر کی بہترین 16 ویں پوزیشن حاصل کرلی .حارث رؤف ک 67 ویں نمبر پر آگئے.
ڈیوڈ میلان پہلے اور بابر اعظم دوسرے نمبر پر ہیں. ارشد خان بائولنگ میں نمبر ون ہیں. پاکستان کا کوئی پلیئر ٹاپ 10 میں نہیں