قرآن پاک کی بےحرمتی،ناقابل برداشت،مذمت کرتے ہیں،بدبختوں کولگام ڈالی جائے،پاکستان کا ناروے سےاحتجاج

0
60

اسلام آباد: قرآن پاک کی بےحرمتی،توہین،بدبختی،دہشت گردی،ناقابل برداشت ہے،مذمت کرتے ہیں ،پاکستان کا ناروے سے احتجاج ، اطلاعات کے مطابق ہم قرآن کی بے حرمتی برداشت نہیں کرسکتے ،یہ ایک بھونڈی ،دہشت گردانہ اور گھٹیا ترینفعل ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے ، پاکستان نے ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے ناروےمیں قرآن پاک کی بےحرمتی کےواقعےکی شدید مذمت کی ہے۔

ناروے میں قرآن کو جلانے کے واقعہ پرغیرت کا ثبوت دینے والے کوسلام پیش کرتے ہیں‌،

وزارت خارجہ کی طرف سے اس حوالے سے بتایا گیا ہےکہ حکومت پاکستان نے احتجاج کرتے ہوئے کہا ہےکہ اسلام مخالف ریلی میں قرآن پاک کی توہین کرنے کے واقعے پر پاکستان نے سفارتی سطح پر ناروے سے احتجاج کیا ہے۔پاکستان میں متعین ناروے کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکےقرآن کی بےحرمتی کے واقعے پرحکومت اور عوام کی شدیدتشویش سےآگاہ کیا گیا۔

حامد میرکی پشین گوئیا‌ں‌یاسازشی تھیوریاں‌،صحافت یا سیاست،خبریااپوزیشن

ترجمان دفتر خارجہ کا کہناہے کہ ناروے کے سفیر کو باور کرایا گیا کہ واقعے سے دنیا بھرکےسوا ارب سے زائد مسلمانوں کےجذبات کوٹھیس پہنچی ہے۔ناروے کے سفیر پر واضح کیا گیا کہ اظہار رائےکی آزادی کے نام پرایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں، ناروےحکومت واقعے کےذمہ داروں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائے۔

پاکستانی ہیکرزکاانڈیاپرحملہ،سماج وادی پارٹی کی ویب سائٹ پرپاکستانی پرچم لہرادیا

واضح رہے کہ پاکستان سے پہلے ترکی بھی واقعے کے خلاف ناروے سے سفارتی سطح پر احتجاج کرچکا ہے اور واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے باور کرا چکا ہے کہ مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لیے ایسے گھناؤنے واقعات کا سدباب کیاجائے۔

سی آئی اے کے سابق افسر کو 19 سال قیدکس جرم میں‌سنادی گئی ، خبرنے تہلکہ مچادیا

دوسری جانب دنیا بھر میں‌ مقدس کتاب کی بے حرمتی پر مسلمان سراپا احتجاج ہیں، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واقعے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس ملعون کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا.

Leave a reply