پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

0
48

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔ چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ سندھ حکومت نے پروکیومنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے ۔ پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم پنجاب یا کوئٹہ نہ جائے ۔

انہوں نے کہا کہ حکومت کی نااہلی کےباعث آٹا ایک سو دس روپے کے بجائے ایک سو پچاس روپے فی کلو میں مل رہا ہے ۔ تاہم واضح رہے کہ حکومت کی ناکامی کے سبب آٹا کافی مہنگا ہوگیا جبکہ اس ناکامی کو چھپانے کیلئے حکومت نے مفٹ آتا اسکیم شروع کی مگر اس اسکیم میں آٹا تقسیم کے دوران کئی قمیتی جانیں چلی گئی ہیں.
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹا کی مفت تقسیم اسکیم کے دوران بیساکھی گراؤنڈ میں گرمی اور بھیڑ کی وجہ سے روزہ کی حالت میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا تھا جس کے بعد یہ مہم بند کردی گئی جبکہ اس کے علاوہ اور بھی جگہوں پر ایسے واقعات پیش آئے ہیں.

Leave a reply