پاکستان کا ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ ممالک میں‌ کونسا نمبر ، وزیر خارجہ نے بتایا

0
43

پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ دنیا کے ممالک میں‌ کونسا نمبر ، وزیر خارجہ نے بتایا

باغی ٹی وی : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمسایہ ملکوں کے ساتھ امن چاہتے ہیں،دنیا بھر میں خصوصاً پاکستان کے لیے ماحولیاتی تبدیلیاں اہمیت کی حامل ہیں،وزارت خارجہ کا کام پڑوسی ملکوں کے ساتھ مل کر امن قائم کرنا ہے،پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثرہ دنیا کے پہلے 10ملکوں میں ہوتاہے،

وزیراعظم عمران خان نے ہمیشہ ماحولیات کے تحفظ کی بات کی اور اقدامات کیے،

وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق پاکستان کے مسلم ممالک سے روابط بڑھانے کا مشن کامیابی سے جاری ہے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورہ عراق مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہوگئے۔

وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی عراقی ہم منصب کی دعوت پر تین روزہ دورہ عراق مکمل کر کے واپس وطن روانہ ہو گئے، بغداد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پاکستان میں تعینات عراقی سفیرحامد لفطہ،

Leave a reply