پاکستان کو چین سے مزید 30 کروڑ ڈالر موصول

0
52

پاکستان کو چین سے مزید 30 کروڑ ڈالر موصول

پاکستان کو چین سے 30 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوگئی ہے۔ جبکہ نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے 30 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں، چینی بینک انڈسٹریل اینڈ کمرشل بینک (آئی سی بی سی) سے رقم اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی سی بی سی نےمجموعی طور پر ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض فراہم کیا، یہ رقم چین کے آئی سی بی سی بینک سے کمرشل قرض کے طور پر ملی ہے۔ اس سے قبل متحدہ عرب امارات نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کی تصدیق کی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عامر شہزاد کی موت کو جے آئی ٹی نے طبعی قرار دے دیا
عثمان بزدار کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک اور انکوائری کا آغاز
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
اس ضمن میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ چینی بینک سے 30 کروڑ ڈالر کی رقم اسٹیٹ کو منتقل ہوگی جس سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگا۔

Leave a reply