آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی اداروں سے 38 ڈالرز کا قرضہ ملے گا.

باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق آئم ایم ایف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی اداروں سے 38 ارب ڈالرز کا قرضہ ملے گا.پاکستان میں اداروں کو مضبوط کرکےان میں شفافیت لائی جائے .پاکستان میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کاررروائیاں کی جائیں
گیس اور بجلی کی قیمتوں میں سیاسی مداخلت نہیں کی جائے گی.پاکستان کے گردشی قرضوں کا خاتمہ کیا جائے گا .توانائی سیکٹر کے واجبات کی وصولیاں یقینی بنائی جائیں گی.

پاکستان میں توانائی کے شعبہ میں اصلاحات کی جائیں گی،مانیٹری پالیسی کے ذریعے منہگائی کو قابو کیا جائے گا،اسٹیٹ بینک پاکستان کرنسی کی شرح تبادلہ میں مداخلت نہیں کرے گا ،پاکستان میں کرنسی کی شرح تبادلہ مارکیٹ طے کرے گی .پاکستان سالانہ1500سے2000ارب روپےٹیکسوں کی مد میں آمدن بڑھائےگا.سرکاری اداروں میں نا اہلی کے باعث نقصانات میں اضافہ ہوچکا ہے،پاکستان میں ٹیکس کے نظام میں کمزوریاں ہیں،اضی میں ڈالر کی قیمت کو مصنوعی طور پرکنٹرول کیا گیا

Shares: