پاکستان منشیات فروشوں کیلئے جنت،ملزم دوسرے ملک میں گرفتار ہوتا تو لٹکا دیا جاتا،سپریم کورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے 5 کلو چرس اسمگلنگ کے ملزم ظفر اللہ کی سزا کے خلاف دائر اپیل خارج کردی

وکیل ملزم نے کہا کہ منشیات کے سیمپل کوایس او پی کے تحت نہیں جانچا گیا .تمام گواہیاں سرکاری ملازمین کی جانب سے ریکارڈکروائی گئیں، جسٹس قاضی امین نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وہ دور گیا جب ملزمان کو تکنیکی وجوہات کی بنیاد پرچھوڑدیا جاتا تھا،ہمارے ملک میں نام نہاد شرفاء گواہی دینے کو تیار نہیں ہوتے،ملزم کسی دوسرے ملک میں منشیات کیس میں گرفتار ہوتا تواسے لٹکا دیا جاتا، پاکستان منشیات فروشوں کیلئے جنت بنا دیا گیا ہے، جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کے خلاف شہادتوں کی لڑی مکمل ہے،

ملزم کو13 دسمبر 2013 کو نواب شاہ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا تھا ملزم کو ماتحت عدالتوں  نے ساڑھے 7 سال قید کی سزا سنائی تھی

شہباز شریف کو بکتر بند گاڑی میں عدالت پیش کرنے پر تحریری حکم جاری

شہباز شریف خاندان کے کتنے افراد اشتہاری قرار دے دیئے گئے؟

شہباز شریف کا عدالت پیشی کے موقع پر کس شخصیت سے ہوا ٹیلی فونک رابطہ؟

شہباز شریف کی جیل میں طبیعت ناساز، 8 رکنی میڈیکل بورڈ جیل پہنچ گیا

سینیٹ انتخابات، شہباز شریف سے کون کونسی اہم شخصیات ملنے پہنچ گئیں؟

شہباز شریف کے کتنے ارب اثاثوں کی تفصیلات نہیں مل رہیں؟ نیب کا عدالت میں انکشاف

رانا ثناء اللہ جہانگیر ترین کے حق میں میدان میں آ گئے، کیا کہہ دیا؟

منشیات کیس، ایک بار پھر رانا ثناء اللہ پر فرد جرم عائد نہ ہو سکی

Shares: