پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم فیصلہ

پاکستان ریلوے کی تنظیم نو کے حوالے سے اہم فیصلہ کے لیے 4 ایڈوائز کی آسامی کے لیے بھرتی کا عمل شروع۔

پہلے فیز میں ایم پی ون کی 3 آسامیوں کا اشتہار جاری کر دیا گیا۔

یہ ایڈوائزر ریلوے کے تنظیمی ڈھانچے کو بہتر کرنے اور اسے نئی کارپوریٹ شکل دینے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

ان میں مشیر برائے انسانی سرمائے۔ قانونی معاملات، کاروباری منصوبہ بندی اور مشیر برائے تکنیکی امور شامل ہیں۔

ان اسامیوں پر پوری دنیا سے پرائیوٹ سیکٹر کے بہترین پروفیشنلز کو دعوت دی جارہی ہے اور اس کا مقصد ریلوے کو جدید بنیادوں پر استوار کرنا اور منافع بخش ادارہ بنانا ہے۔

Comments are closed.