لاہور:اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تاریخی ڈیل سے پاکستان کو سبق سیکھنا چاہیے، اطلاعات کے مطابق عرب امارات اوراسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی خبروں کے بعد ان غیرفطری تعلقات کے خلاف سخت ردعمل بھی آنا شروع ہوگیا ہے ،

 

باغی ٹی وی کے مطابق معروف صحافی سنیئر تجزیہ نگارکامران خان کہتے ہیں کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین تاریخی ڈیل سے پاکستان کو سبق سیکھنا چاہیے

کامران خان کہتے ہیں کہ ان دودشمن ممالک کےدرمیان سفارتی تعلقات کی بحالی ایک بہت بڑی پیش رفت ہے ، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب پاکستان کوبھی عالمی حالات کے تناظرمیں دیکھنا ہے کہ اسے کیا کرنا ہے

Shares: