پاکستانی کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے خلاف اپنا دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی.
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ کی تیاریوںکے سلسلہ میںپاکستان نے پریکٹس میچوںکا سلسلہ جاری ہے. جمعہ کے دن افغانستان کی ٹیم نے پاکستان کو تین وکٹ سے شکست سے دوچار کر دیا تھا.
پاکستانی ٹیم دوسرا میچ کل دوپہر ڈھائی بجے کھیلے گی. پاکستانی ٹیم میںورلڈ کپ کیلئے محمد عامر اور وہاب ریاض کو بھی شامل کیا گی اہے. شاداب خان بھی جو ہیپا ٹائٹس کی بیماری سے صحت مندر قرار دیے گئے ہیں ان کی طرف سے بھی اچھی کارکردگی دہرانے کا عزم کیا گیا ہے.