کمال ہے ذوق پاکستانیوں کا : 5 ماہ میں 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے

0
40

اسلام آباد : کمال ہے ذوق پاکستانیوں کا : 5 ماہ میں 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے،اطلاعات کے مطابق وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ 5 ماہ کے دوران 38 ارب 43 کروڑ روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب روپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی ہے، جس کا مطلب یہ کہ 5 ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے اسی عرصے میں پاکستان میں 28 ارب 90کروڑ روپے کی چائے درآمد کی گئی تھی۔

Leave a reply