پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار کا فلسطین سے اظہارِ یکجتی کے حوالے سے ویڈیو پیغام

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جانب سے ظلم ڈھایا جارہا ہے، اسی سلسلے میں کل تحریک انصاف کے تمام انصافین کراچی پریس کلب پر جمع ہورہے ہیں،
ہم دنیا کو پیغام دینا چاہتے ہیں کہ ہم فلسطین بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں، اسرائیل کیخلاف بھر پور احتجاج کریں گے، کراچی کے شہریوں سے اپیل کرتے ہیں کہ احتجاج کا حصہ بنیں۔فلسطین کا مسئلہ امت مسلمہ کا مسئلہ ہے، ہمیں امید ہے کہ کراچی کے عوام کل فلسطین کی خاطر گھروں سے نکلیں گے۔

Shares: