تل ابیب :فلسطینیوں کے دیسی مزائیلوں نے اسرائیل کے آئرن ڈوم کواندھا کردیا،اطلاعات کے مطابق فلسطینیوںکے دیسی میزائلوں نے اسرائیل ،امریکہ اوراتحادیوں کی تمام ٹیکنالوجیز کا ستیاناس کردیا ہے اوریہی وجہ ہےکہ ماہرین کہہ رہےہیںکہ اسرائیل کا جدید آئرن ڈوم میزائل سسٹم بھی اندھا کردیا گیا ہے
دفاعی ماہرین کہتے ہیں کہ فلسطینی استقامتی محاذ نے صیہونی جارحیت کا بھرپور انداز میں جواب دیتے ہوئے سیکڑوں میزائیل مقبوضہ علاقوں میں واقع صیہونی ٹھکانوں پر فائر کئے ہیں۔
ہرزلیہ
تل ابیب کاسرکاری علاقہ حکومت وزارتوں اور اسرائیلی سرکاری عہدہ داروں کاصدرمقام ہے۔اس علاقے میں حماس کےدیسی میزائلوں نے ایسی تباہی پھیلائی کہ اسرائیل نے اس میزائل کی حماس کوفراہمی کا الزام پاکستان پرلگا دیا pic.twitter.com/4BzSHQ9wtf— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) May 21, 2021
شدید سنسر اور کڑی نگرانی و نظارت کے باوجود تل ابیب سے ملنے والی رپورٹوں میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ غزہ سے داغے جانے والے راکٹ حملوں سے جگہ جگہ آگ لگی ہوئی ہے۔
اسی حوالے سے دفاعی ماہرین کہتے ہیںکہ فلسطینی مزاحمت نے ایسے دیسی میزائل چلائے ہیںکہ جن کا پتہ آئرن گنبد ریڈار کے ذریعے نہیں ملتا ہے ،
ہرزلیہ تل ابیب کا سرکاری علاقہ ہے ، اور اس میں حکومت ، وزارتوں اور اسرائیلی سرکاری عہدہ داروں کا صدر مقام ہے۔اس علاقے میں حماس کے میزائلوں نے ایسی تباہی پھیلائی کہ اسرائیل کو دنیا کی منتیں کرنا پڑیں
دوسری طرف دنیا کے ممتازدفاعی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنی بدنامی کے ڈر سے ان خبروں پرپردہ ڈالا ہوا ہے اورپریشان ہے کہ اب کیا کیا جائے