بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے نام پر ہفتہ کو مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں سرچ آپریشن کےد وران بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا، بھارتی فوج نےسرچ آپریشن کے دوران چادر و چاردیواری کے تقدس کو بھی پامال کیا، اس موقع پر احتجاج کرنے والے کشمیریوں پر پیلٹ اور آنسو گیس کے شیل فائر کئے گئے. بھارتی فوج کی فائیرنگ سے دو کشمیری شہید ہو گئے .
بھارتی فوج کے تشدد سے زخمی نوجوان ہسپتال میں چل بسا