پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان ہیڈ آفس میں کینٹینز کی نیلامی کا انعقاد ہوا۔نو کینٹینز کی نیلامی 87000سے زائد میں ہوئی ۔جلال مسجد پارک کی کینٹینز 31200ماہانہ میں نیلام ہوئی ۔پرویز الہی پارک کی کینٹین کی نیلامی میں کسی نے شرکت نہیں کی۔ترجمان پی ایچ اے نے کہا کہ نیلامی سے ادارے کی سیلف انکم میں اضافہ ہوگا اور ادارے کو استحکام حاصل ہوگا۔مستقبل میں بھی مثبت سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
مزید دیکھیں
مقبول
موٹروے پر تیز رفتاری پر پہلی ایف آئی آر درج، ڈرائیور گرفتار
لاہور: موٹروے پولیس نے تیز رفتاری پر پہلی ایف...
وزیراعظم نےبلاول کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا
وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان پیپلز...
حافظ آباد: رمضان المبارک میں معیاری خوراک کی فراہمی، فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ
حافظ آباد،باغی ٹی وی(خبرنگارشمائلہ) ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی...
سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ،پی ٹی آئی کے 25 افراد دوبارہ طلب
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے...
سیالکوٹ: تھانہ سٹی سمبڑیال کے قریب موٹرسائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم، کمسن بچہ جاں بحق
سیالکوٹ (باغی ٹی وی، بیورو چیف شاہد ریاض) تھانہ...
پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ملتان ہیڈ آفس میں کینٹینز کی نیلامی،سیلف انکم میں اضافہ
