پرویز مشرف فیصلہ، ایمنسٹی انٹرنیشنل بھی میدان میں آ گئی، کیا کہا؟ اہم خبر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سابق صدر پرویزمشرف کوسزائے موت کی مخالفت کردی ،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ پرویزمشرف کےخلاف فیصلے سے ثابت ہواکہ کوئی قانون سے بالاتر نہیں،سزائے موت ظالمانہ ،غیر انسانی اور ہتک آمیز سزا ہے، سزائے موت کا مطلب انتقام ہے نہ کہ انصاف،
پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر
پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟
وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟
پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا
پرویزمشرف فیصلہ، سراج الحق بھی میدان میں آ گئے، بڑا مطالبہ کر دیا
سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئین سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر مختصر فیصلہ سنایا، تین ججز پر مشتمل خصوصی عدالت نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، تفصیلی فیصلے بعد میں سنایا جائے گا