پرویز مشرف فیصلہ، جی ایچ کیو میں خصوصی کانفرنس طلب
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے بعد جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں خصوصی کانفرنس طلب کرلی گئی۔ نجی ٹی وی اے آروائی نے ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی موجودہ صورتحال پر جی ایچ کیو میں ایک اہم کانفرنس طلب کرلی گئی ہے جس میں سینئر فوجی قیادت شریک ہے.

اعلیٰ فوجی حکام موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کررہے ہیں۔اجلاس میں پاک فوج سے متعلقہ آئینی و قانونی امور کا جائزہ لیا جارہا ہے

پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس، عدالت نے کس کو وکیل مقرر کیا؟ اہم خبر

پرویزمشرف بارے عدالتی فیصلہ جلد بازی کا مظاہرہ، ایسا کس نے کہا؟

وقت کا تقاضا ہے ملک پر رحم کریں، فواد چودھری نے ایسا کیوں کہا؟

پرویزمشرف فیصلہ، پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ردعمل دے دیا

سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم دے دیا۔ عدالت نے آئین سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر مختصر فیصلہ سنایا، تین ججز پر مشتمل خصوصی عدالت نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، تفصیلی فیصلے بعد میں سنایا جائے گا

Shares: