خیبر پختونخوا ، پسید خیل کے عوام زندگی کی تمام بنیادی سہولیات سے محروم

0
28

ضلع خیبر لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقہ پسید خیل کے عوام زندگی تمام بنیادی سہولیات سے محروم علاقہ مکینوں زرشاہ و دیگر کی فریاد

ضلع خیبر لنڈی کوتل کے دور افتادہ علاقہ پسیدخیل کے مشران زرشاہ و دیگر نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ لنڈی کوتل پسید خیل کے عوام زندگی کے بنیادی سہولیات پانی. بجلی تعلیم. مواصلات. ہسپتال اور دیگر سہولیات سے محروم ہو گئے ہیں

انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے پسیدخیل کے عوام زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم ہو گئے ہیں علاقہ پسید خیل میں مریضوں کے لئے نہ کوئی ہسپتال نہ ڈسپنسری منظور ہوئی.

ڈسپنسری نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر عوام علاج معالجے کے لئے لنڈی کوتل اور پشاور کے ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں جوکہ فاصلہ زیادہ ہونے کی وجہ سے اکثر اوقات میں ایمرجنسی مریض راستے میں جاں بحق ہوجاتے ہیں

علاقے کے مکینوں نے کہا کہ پسید خیل کے عوام نے ہسپتال اور ڈسپنسری سرکاری سکولز میں سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے . اور دیگر مسائل کے لئے بار بار اعلیٰ حکام اور دیگر زمہ دار حکام کو اگاہ کر دئے گئے ہیں لیکن ابھی تک کسی قسم کے اقدامات نہیں کئے گئے ہیں جو کہ افسوس کا مقام ہے. علاقے کے مکینوں نے منتخب نمائندوں اور حکومت سے بنیادی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ

Leave a reply